پاکستان میں گائیوں کی تعداد 3 کروڑ 98 لاکھ، بھینسوں کی تعداد 3 کروڑ 54 لاکھ، بھیڑوں کی 3 کروڑ 93 لاکھ، بکریوں کی 6 کروڑ 53 لاکھ، اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ دودھ کی پیداوار 63952 ہزار ...
یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ...
مولانا یوسف جمیل نے اس موقع پر وضاحت کی اور کہا کہ والد صاحب نے ہزاروں نکاح پڑھے ہیں اور دلہنوں کے ساتھ ان کا رویہ ہمیشہ والد جیسا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر نکاح کے دوران کی جانے والی ...
انہوں نے کہا کہ ہمارے ووٹ پورے ہیں، کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں، یہ مثبت آئینی ترامیم ہیں اور بہترین عالمی طریقوں کو دیکھتے ہوئے تیار کی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے جس میں ...
ترجمان ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے مطابق جو ٹریفک سر سید یونیورسٹی کی سمت سے سوک سینٹر جا رہی ہے، اسے بشر احمد غازی آباد روڈ سے اردو یونیورسٹی کے عقب کی جانب ڈائیورٹ کیا گیا ہے جہاں سے یہ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results